رئوف طاہر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 12جنوری کو ایوان کارکنان  تحریک پاکستان میں ہوگا

لاہور(پ  ر)ممتاز صحافی تجزیہ نگار‘ کالم نویس رئوف طاہر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس12جنوری دوپہر 2بجے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان اور مولانا ظفرعلی خان ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن