انسانی حقوق کمیٹی لاہور بار کا اجلاس  میاں اسرارالحق کی وفاقت پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) گذشتہ روز ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمد رفیع رضا کھرل چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار منعقد ہوا۔ جس میں سابق سپریم کورٹ بار میاں اسرارالحق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا۔ اجلاس میں وکلاء کی ویلفیئر کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔ ان کی زندگی وکلاء کے لیے مشعل راہ ہے وہ شرافت اور دیا نت داری کے پیکر تھے اجلاس میں محبوب حسین چوہدری، نوید اختر باجوہ، یاور مقبول ملک عبدالمجید افتخار اور کئی سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن