راجن پور،جام پور( نمائند نوائے وقت ،نامہ نگار) ملک کے دیگر علاقوں کی طرح راجن پور میں پولیو مہم گیارہ جنوری سے شروع ہوگی۔ چار لاکھ اسی ہزار اکتیس بچوں کو قطرے پلوانے کے لیے بار سو ننانونے ٹیمیں کام کریں گے۔ ضلع بھر میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ یہ بات ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر راجن پور ڈاکٹر غلام مرتضی خان گورمانی نے بتائی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطرناک علاقوںمیں پولیس بھی معاونت کرے گی۔
راجن پور میں پولیو مہم 11جنوری سے شروع ہو گی
Jan 09, 2021