بہاولپور(بیورو رپورٹ)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ تاریخ کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جنوری 2021ء دوپہر 12:00بجے شعبہ تاریخ، بغداد الجدید کیمپس میںمنعقد ہوگا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرشاہد اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جنوری صج 11:00بجے شعبہ کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میںمنعقد ہوگا۔ شاہد اقبال نے اپنا تحقیقی مقالہ ‘ڈاکٹرعصمت بی بی، شعبہ کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔