بہاولپور(بیورو رپورٹ)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ تاریخ کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیم اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جنوری 2021ء دوپہر 12:00بجے شعبہ تاریخ، بغداد الجدید کیمپس میںمنعقد ہوگا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرشاہد اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس11جنوری صج 11:00بجے شعبہ کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میںمنعقد ہوگا۔ شاہد اقبال نے اپنا تحقیقی مقالہ ‘ڈاکٹرعصمت بی بی، شعبہ کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔
پی ایچ ڈی سکالرز محمد سلیم اور شاہد اقبال کے تحقیقی مقالوں کا اوپن ڈیفنس 11جنوری کو ہوگا
Jan 09, 2021