بہاولپور کے پسماندہ علاقوں میں ٹوائلٹس کی  تعمیر سے احساس محرومی ختم ہو گا: لیاقت علی چٹھہ

ملتان (خبر نگار خصوصی)سیکرٹری ہاؤسنگ لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے دیگر اضلاع میں ٹوائلٹس کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور کے پسماندہ علاقوں میں ٹوائلٹس کی تعمیر سے عوام میں احساس محرومی ختم ہوگا۔اْنھوں نے خیالات کا اظہار اْنھوں نے بہاولپور کی تحصیل یزمان کے دورہ کا موقع پر کیا۔ اس موقع پر اْنھوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کرائی۔اْنھوں نے مزید کہا کہ سیوریج اور صاف پانی کے مسائل کا حل بھی ترجیحات میں شامل ہے۔جس کے لئے متعلقہ آفیسران کے ساتھ دورے کر رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...