وزیراعظم کا عثمان بزدار کو فون‘ کرونا سے صحتیابی پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو فون کرکے کرونا سے صحتیابت ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے فون پر وزیراعلیٰ کی مکمل صحتیابی کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن