اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا کہ اے بے یار و مدد گار معصوم مزدوروں کی نعشومیں شرمندہ ہوں۔ انہوں یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہی ۔
اے بے یار و مدد گار معصوم مزدوروں کی نعشو میں شرمندہ ہوں، ندیم افضل چن کا ٹویٹ
Jan 09, 2021