روہڑی کینال میں 20فٹ  چوڑاشگاف،فصلیں زیرآب 

نواب شاہ(بیورورپورٹ)منہیڑوکے قریب روہڑی کینال سے نکلنے والی پکی نہر میں 20 فٹ شگاف پڑگیا، کاشتکاروں کے مطابق شگاف کے باعث پانی کھڑی فصلوں کونقصان پہنچاہے کاشتکاروں رات گئے تک اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پْر کرنے کی کوشش کرتے رہے نہرمیں شگاف پڑنے کی اطلاع کے باوجود آبپاشی کاعملہ جائے  وقوعہ پر نہیں پہنچ سکا۔

ای پیپر دی نیشن