سپریم کورٹ ،شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کیخلاف اپیل 11جنوری کوسماعت کیلئے مقرر 

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے شاہ رخ جتوئی کی عمر قید کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دیاجسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا عدالت نے فریقین اور سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیے ہیں شاہ رخ جتوئی نے عمر قید کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

ای پیپر دی نیشن