بصیرپور: باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی دوسری بچی کی بھی نعش مل گئی


بصیرپور +الہ آباد+ٹھینگ موڑ(نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت ) ریسکیو1122کی ٹیموںنے ہفتہ کوشدیدسردی میں دوسرے روزبھی بی ایس لنک نہرمیں طویل سرچ آپریشن کرکے ہیڈ کھرل کلاں کے قریب سے الہ آباد میں شقی القلب باپ کے ہاتھوں نہرمیں پھینکی جانے والی تین بہنوںمیں سے دوسری کی بھی نعش تلاش کرلی ۔

ای پیپر دی نیشن