پاک فضائیہ نے سیاحوں کی سہولت کیلئے راستہ مینجمنٹ سیل قائم کر دیا: فون نمبر جاری 

Jan 09, 2022

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ فضائیہ کی مری اور گلیات میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ پی اے ایف بیس کالاباغ کے کرائسز مینجمنٹ سیل کے موبائل نمبر 03239418252 اور 0321-8638444 ہیں۔ لوئر ٹوپہ کے کرائسز مینجمنٹ سیل ہے۔ 0323-9417015 اور 051954555 پر مدد طلب کی جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں