منڈا چوک (نامہ نگار) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ڈاکٹر خواجہ عبد الباسط کو میڈیکل آفیسر مظفر گڑھ سے ترقی دے کر بطور کنسلٹنٹ گریڈ 18 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالشجاع آباد آڈر کر دئیے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مظفر گڑھ فیصل قیصرانی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حسن قریشی،ڈاکٹر عبد الحمید غوری و جملہ ڈاکٹرز و سٹاف نے ڈاکٹر خواجہ عبد الباسط کو مبارک باد دی۔
ڈاکٹر خواجہ عبدالباسط کنسلٹنٹ تحصیل ہسپتال شجاع آباد تعینات
Jan 09, 2022