زہریلا پاپڑ کھانے سے  بارہ سالہ بچہ جاں بحق

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار  )زہریلا پاپڑ کھانے سے بارہ سالہ بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رشید کالونی کے رہائشی عبدالغفار کے بارہ سالہ بیٹے انس نے دکان سے ایک کمپنی کا زہریلا پاپڑ خرید کر کھایا جس سے اسکی طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن