اپوزیشن حکومت پر تنقید کی بجائے اپنے گریبانوں میں جھانکے: ملک امانت علی 

لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء ملک امانت علی نے کہاکہ کرپٹ ترین اپوزیشن حکومت پربے بنیاد تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکے، کرپٹ ٹولہ اپنے جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتا، وزیراعظم عمران خان نے زرداری اور نوازشریف ٹولے کی سیاہ کرتوتوں اور لوٹ مارکو قوم کے سامنے بے نقاب کیا، اپوزیشن ٹولہ اپنی چوری کو تحفظ دینا چاہتاہے، عمران خان ان سے لوٹا ہو امال واپس لیناچاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن