لاہور(خصوصی نامہ نگار)حکمران خلفائے راشدین کے نظام حکومت سے رہنمائی لے کر غربت بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے پالیسیاں ترتیب دیں غلام شبیر قادری مجاہد ملت مولانا عبدالستار نیازی ٹرسٹ کے مرکزی صدر جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما میاں غلام شبیر قادری نے جامع مسجد گلزار مدینہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی پالیسیاں ہمیں پھرسے غلا می کی طرف دھکیل رہی ہیں۔