لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ کینال روڈ پر سپیڈو بسیں چلائی جائیں‘ بچوں اور بچیوں کو سکول و کالج آنے جانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔کینال روڈ پر سرکاری ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں ہے جس کی وجہ سے بچوں اور بچیوں کو سکول و کالج آنے جانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ برائے مہربانی کینال روڈ ٹھوکر تا جلو تک سپیڈو بسیں چلائی جائیں۔