پاکستان اﷲ تعالیٰ کا عظیم تحفہ  ہے‘ پروفیسر مزمل احسن شیخqq

q


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پروفیسر ڈاکٹر مزمل احسن شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اﷲ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے۔ ملک میں امن و امان کا قائم رکھنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ انہوں نے اسلامی فلاحی ریاست سے ملک امن و امان کا گہوارہ بن سکتا ہے۔ ایک دوسرے کے جان و مال ‘ عزت و آبرو کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے۔ رزق حلال ہمارے بچوں کو ادب و آداب و احترام سے زندگی گزارنے کا خوگر بناتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...