انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کا مولانا عبدالحفیظ مکی کے بہنوئی کی وفات پراظہار تعزیت


لاہور( خصوصی نامہ نگار)انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی امیر فضیل الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیرمولانا حافظ ملک عبدالصمد، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعیدو دیگر نے انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے سابق مرکزی امیر فضیل الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی کے بہنوئی الطاف بٹ کے مکہ مکرمہ میں انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم انتہائی متقی،پرہیزگار،نیک سیرت انسان تھے ۔

ای پیپر دی نیشن