لاہور (خصوصی نامہ نگار )ورلڈپاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیر،ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان ،سینئرنائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی ،نائب امیرپیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مولاناانعام الحق ودیگررہنماؤں شیخ محمدنعیم بادشاہ،مفتی عاشق حسین،مولانامحمداسلم ندیم،قاری محمدحنیف حقانی،مفتی محمداسعدنیاز،حافظ افتخاراحمدفخراورقاری شہریاراحمدنے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وطن عزیزمیں فتنہ قادیانیت کی بڑھتی ہوئی اسلام وآئین پاکستان مخالف سرگرمیوں پرسخت احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانی فتنہ بڑھتی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں انتہائی ناقابل برداشت ہیں انہوں نے کہاکہ قادیانی اسلام اورپاکستا ن دونوں کے غدارہیں قادیانیوں نے آج تک پاکستان کے وجوداوراس کے آئین کوتسلیم نہیں کیااکھنڈبھارت انکاالہامی عقیدہ ہے ان رہنماؤں نے کہاکہ اگرقادیانی فتنہ کی بڑھتی ہوئی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں نہ روکیں گئیں توپھربھرپورتحریک چلائیں گے اس ضمن میں علامہ ممتازاعوان کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے مختلف دینی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔