پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج‘ ایجنڈا جاری‘  2 بل متعارف‘ ایک منظور ہو گا


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان کی صدارت میں دوپہر دو بجے ہوگا۔ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں محکمہ سکول ایجوکیشن سے متعلق سوالات‘ ارکان اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اور تحریک پیش ہونگی، 2 بلز ایوان میں متعارف کرائے جائیں گے جبکہ ایک منظور کیا جائے گا۔
اجلاس آج

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...