لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، قاری جمیل الرحمن اختر، میاں محمدرضوان نفیس، قاری علیم الدین شاکر، مولانا عبدالنعیم، مولانا محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود، قاری ظہورالحق، مولانا سعید وقار نے چناب نگرمیں کھلم کھلا قادیانی غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی چناب نگر میں امن تباہ کر رہے ہیں۔ چناب نگر میں قادیانی غنڈہ گردی عروج پر رہی حکومت خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی۔ قادیانیوں کا آئین و قانون کو ہاتھ میں لینے اور امن تباہ کر نے کی ہر کوشش کی بھرپورمذمت کر تے ہیں۔ قادیانیوں کی طرف سے تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی طباعت و تشہیر پر مرکزی ملزم مبارک احمد قادیانی کو آئین اور قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
قادیانی چناب نگر میں امن تباہ کر رہے ہیں،عزیز الرحمن ثانی
Jan 09, 2023