ماموںبھانجے میں لڑائی، گولی  لگنے سے بھانجا ذاکر حسین زخمی


محراب پور(نامہ نگار)محراب پور ماما بھانجا میں لڑائی، ماموں کی مبینہ گولی لگنے سے بھانجا زخمی، اسپتال منتقل، تحقیقات کر رہے ہیں پولیس، کوٹ لالو پولیس تھانہ کی حدود جلالجی امن کے گاؤں حاجی تاج محمد سمدانی میں مامے اور بھانجے کی معمولی تکرار جھگڑے میں تبدیلی ہوگئی جس میں گولی لگنے سے ذاکر حسین زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی نوجوان کے مطابق جھگڑے کے دوران ماموں نے اسے گولی ماری تھی۔ کوٹ لالو پولیس کے مطابق وہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...