لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت381روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے اضافے سے283روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوںمیں برائلر گوشت سرکاری نرخ 572 روپے کی بجائے 600 سے 620 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے ۔