اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں‘ غلام علی لنگڑیال 


شاہجمال(نامہ نگار)اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت میں اہم کردار ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیشن ضلع مظفرگڑھ کے چیئرمین ملک غلام علی لنگڑیال نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا سیکرٹری کے فرائض ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے انجام دئیے۔

ای پیپر دی نیشن