وہاڑی: سرکاری دفاتر میں اہلکاروں کی من مانیاں‘ کوئی پوچھنے والا نہیں 


وہاڑی(نامہ نگار) ضلع کونسل میونسپل کمیٹی محکمہ اکاؤنٹس،ہائی وئے،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،محکمہ بلڈنگ، محکمہ ریونیو اور دیگر سرکاری اداروں میں مان مانی کا رائج ہے ۔ اہلکاران اڑھائی بجے واپسی کی راہ اختیار کر لیتے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں عوام پریشان ہیں۔ امان اللہ خان ‘محمدنواز بھٹی، میاں جہانگیر بورانہ ‘عرفان احمد و دیگر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے سرکاری دفاتر میں ملازمین کی آمد ورفت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن