سرائے مغل+پتوکی (نامہ نگاران)لیاقت بلوچ نے کہاکہ چند خاندان مرکز، صوبوں اور ضلعوںپرمسلط، ان کی وجہ سے کرپشن میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔جماعت اسلامی کے سوا کوئی اور جماعت قومی مسائل کو حل نہیں کر سکتی۔جماعت اسلامی کے ارکان اپنے حلف کی پاسداری کریں اور اقامت دین اور نظام مصطفے کے نفاز لیے دن رات ایک کر دیں۔