بوریوالاشہر میں اسلحہ کی بھرمار‘ وڈیو ز کے باوجود پولیس کا رروائی سے گریزاں

بورے والا(تحصیل رپورٹر )بوریوالاشہر میں اسلحہ کی بھرمار‘ وڈیو ز کے باوجود پولیس کا رروائی سے گریزاں ۔ تفصیل کے مطابق شہر اور گردونواح میں اسلحہ کیساتھ فوٹوز اور ویڈیو ز وائرل ہو نے کے باوجود پولیس کا رروائی سے کترانے لگی ہے پو لیس ناجائز اسلحہ کی عام دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان کو ریلیف درہی ہے شہریوں نے اعلی حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن