برطانوی فلسطینی ڈاکٹر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف گواہی دیں گے

لندن(این این آئی)حماس اسرائیل جنگ کے دوران غزہ کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ایک برطانوی فلسطینی ڈاکٹر کو امید ہے کہ انہوں نے برطانوی پولیس کو جو گواہی دی ہے وہ اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا باعث بنے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو ستہ نے کہا کہ انہوں نے جن متعدد تنازعات بشمول غزہ، عراق، جنوبی لبنان کی دیگر جنگوں میں کام کیا ہے۔
، ان میں سے اس جنگ کی شدت سب سے زیادہ تھی۔

ای پیپر دی نیشن