اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے حوالے سے اجلاس ہؤا اجلاس میں نادرا، پاسپورٹ آفس، صوبائی حکومتوں اور دیگر اداروں کی نمائندگان نے شرکت کی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ایسے تمام افراد کے کاروبار اور جائیدادکو ضبط کرنے کے عمل کو مزید موثر اور تیز بنایا جائے گاکسی بھی غیر ملکی کو بغیر قانونی دستاویزات کے پاکستان میں رہنے کی اجازت نہ دی جائے گی واپسی کے عمل میں تمام افراد کے ساتھ عزت اور احترام کے ساتھ برتاؤ کیا جائے گا ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ ایسے تمام افراد کے کاروبار اور جائیدادکو ضبط کرنے کے عمل کو مزید موثر اور تیز بنایا جائے گاکسی بھی غیر ملکی کو بغیر قانونی دستاویزات کے پاکستان میں رہنے کی اجازت نہ دی جائے گی ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ واپسی کے عمل میں تمام افراد کے ساتھ عزت اور احترام کے ساتھ برتاؤ کیا جائے گا۔