سول کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف 5 ویں روز بھی ہڑتال

Jan 09, 2024

لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت ، سول کورٹس کی ماڈل ٹائون کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف پانچویں روز بھی ہڑتال جاری رہی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن وکلاء کی جزوی ہڑتال کی جبکہ ماتحت عدالتوں میں کیسوں کو ملتوی کر دیا گیا۔

مزیدخبریں