قصور بچی ‘ پھولنگر میں ایک لڑکے سے زیادتی

قصور(نمائندہ نوائے وقت) اوباشوں نے پھولنگر میںایک لڑکے اور قصورتھانہ صدر کی حدود میں یتیم بچی سے زیادتی کرڈالی۔قصور کے نواح پھولنگر کے علاقے نیماں والا کھوہ کے رہائشی (د) کو ملزم اخترعلی نے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔کرشنا نگر کے رہائشی سنی رضا نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ میرے گھر میں 17/16سالہ (ار)بی بی جو کہ یتیم بھی ہے پانچ سا ل سے کام کر رہی ہے۔ میں فیکٹری میں ملازمت کے لیے گھر سے باہر تھا تو ملزم نور محمد میری غیر موجودگی میں آیا اور میری ملازمہ سے زیادتی کرڈالی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...