زرداری کی لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، کراچی پہنچ گئے 

Jan 09, 2024

کراچی +لاہور(نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار) سابق صدر آصف علی زرداری لاہور کا دورہ مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے۔ انہوں نے لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ انہوں نے لاہور اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم اور امیدواروں کے سلسلے میں بات کی۔

مزیدخبریں