لاہور (نیوز رپورٹر) بزرگ ہستی حضرت عنایت شاہ قادریؒ کے عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوچکا ہے جو 3 دن جاری رہے گا، لنگر کاوسیع انتظام ہو گا۔چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عرس مبارک کی تقریبات کے دوران قیام امن کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔انہوں نے بابا جی کے عرس میں شرکت کیلئے آنے والے ذائرین سے بھی اپیل ہے کہ نظم وضبط سے رہیں۔