امیزنگ اسپائیڈر مین نے دنیا بھر کی طرح امریکی شائقین کو بھی اپنے جال میں جکڑ رکھاہے۔دلچسپ کہانی،شاندار فلم بندی اور سنسنی خیز ایکشن کی وجہ سے اسپائیڈر مین اس ہفتے امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ریلیز سے اب تک امیزنگ
اسپائیڈرمین نے چودہ کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے۔
اس ہفتے امریکی باکس آفس پر دوسرے نمبر پر فلم ٹیڈ رہی جس نے تین کروڑچھبیس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ ٹیڈکی کہانی ایک بولنے والے ٹیڈی بیئر کی ہے جواپنی دلچسپ شرارتوں سے شائقین کے دل جیتنے میں مصروف ہے،
اینی میٹڈ فلم بریوآمدنی کے لحاظ سے اس ہفتے تیسرے نمبر پر رہی۔بریو نے اس ہفتے دوکروڑ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔امریکی باکس آفس پر مقبول دیگر فلموں میں،سیویج،میجک مائیک اور مڈگاسکربھی شامل ہیں۔