اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نان رجسٹرڈ دکانداروں ،تاجروں و صنعتکاروں کو بجلی اور گیس کی سپلائی پر پانچ فیصد اضافی ٹیکس وصولی کیلیے 20جولائی تک نیا سافٹ ویئر متعارف کروانیکا فیصلہ کیا ہے۔
اضافی ٹیکس وصولی کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف کرانیکا فیصلہ
Jul 09, 2013