جرمن خفیہ اداروں نے شہریوں کی جاسوسی کے امریکی نظام کو جان بوجھ کر مخفی رکھا تھا: ایڈورڈ سنوڈن

برلن (اے پی پی) ایڈورڈ سنوڈن نے کہا ہے کہ جرمن خفیہ اداروں نے امریکن نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی ٹیلیفون ریکارڈ کرنے اور انڑنیٹ پیغامات کی نگرانی کے نظام کو جان بوجھ کر مخفی رکھا تھا، ایڈوارڈ سنوڈن نے اس امر کا اظہار انٹرویو میں کیا جو اتوار کو جرمنی کے مجلے "شپیگل" میں شائع ہوا ہے۔ سنوڈن کو یہ سوال خفیہ ذریعے سے جون کے شروع میں دستاویزی فلموں کے امریکی ہدایتکار لاو¿را پیٹراس نے بھجوایا تھا۔

ای پیپر دی نیشن