ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے ججوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے ججوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے ضلعی عدلیہ کے ججز کے اثاثوں کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سرکلر کے مطابق ضلعی عدلیہ کے ججز سے 31جولائی تک مکمل تفصیل فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طلب کردہ تفصیلات میں جائیداد، بینک بیلنس، بچوں کے تعلیمی اخراجات زیراستعمال گاڑیوں کی تفصیل شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...