اسلام آباد (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ کا45 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ اسے مقررہ وقت پر مکمل کرلیا جائیگا۔ آر ڈی اے حکام نے کہا کہ ریالٹو چوک کے قریب نالہ لئی پر پل کو گر ائے بغیر پلر کھڑے کرنے کا کام جاری ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا 45 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا: آر ڈی اے حکام
Jul 09, 2014