حکومت کیخلاف احتجاج جاری رہیگا: کویتی اپوزیشن رہنما

Jul 09, 2014

کویت سٹی (اے پی پی) جیل سے رہائی پانے والے ممتاز کویتی اپوزیشن رہنما منسالم البارک  نے کہاہے کہ  حکومت کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی اپوزیشن رہنما کو   6دن بعد عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔

مزیدخبریں