پیرس(اے پی اے)ریٹیلنگ کے شعبے کی بہت بڑی فرانسیسی کمپنی کارفور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال ستمبر کے آخر میں بھارت میں اپنی تمام پانچوں ہول سیل کیش اینڈ کیری مارکیٹیں بند کر دے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق پیرس سے موصولہ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ کارفور نے اپنے اس فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
فرانسیسی کمپنی کارفور کا بھارت میں تمام شاخیں بند کرنے کا فیصلہ
Jul 09, 2014