واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں مسلم تنظیموں نے سیاہ فام کمیونٹی کے جلائے گئے جنوبی کیرولینا میں چرچوں کی تعمیر نو کے سلسلہ میں فنڈ ریزنگ مہم کے سلسلہ میں 23000 ڈالر جمع کر لئے ہیں۔
سیاہ فام کمیونٹی کے جلائے چرچوں کی تعمیر نو مسلمان تنظیموں کی فنڈ ریزنگ مہم
Jul 09, 2015