بٹگرام (نوائے وقت رپورٹ) الائی راشنگ بٹگرام کے مقام پر وین کھائی میں گر گئی جس سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔
بٹگرام: وین کھائی میں جا گری 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Jul 09, 2015