سلامتی کونسل: روس نے بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کونسل کشی قرار دینے کی قرار داد ویٹو کر دی

سڈنی/ماسکو ( بی بی سی/اے ایف پی) سربیا کے جنگی جرائم ٹربیونل کو مطلوب بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم کیپٹن دراگان‘‘ کو آسٹریلیا نے کروشیا کے حوالے کر دیا ہے۔ ادھر بوسنیا میں سربوں کے ہاتھوں شہید ہزاروں مسلمانوں کی یاد میں ہزاروں افراد نے 100 کلو میٹر مارچ میں شرکت کی۔ برسی تین روز بعد منائی جائیگی۔ ادھر روس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی سربرنیتزا میں قتل عام کو نسل کشی قرار دینے سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیا۔

ای پیپر دی نیشن