ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی رہنما ہیما مالنی نے حادثے میں بچی کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے والد کو موت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جبکہ میڈیا پر سنسنی پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ ہیما مالنی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ کچھ لوگوں نے مجھے مورد الزام ٹھہرایا جبکہ وہ کتنے گر چکے ہیں۔ ان کیلئے میں بس یہی کہوں گی، شرم کرو، گاڈ بلیس۔
کار حادثہ، بچی کی ہلاکت، بھارتی اداکارہ ہیما مالنی میڈیا پر پھٹ پڑیں
Jul 09, 2015