برلسکونی کو بائیں بازو کی جماعت کی حکومت گرانے کے لئے ایک سینیٹر کو رشوت دینے پر سزا دی گئی۔ چار بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے سلویو Silvio برلسکونی کو عدالت نے پانچ برس کے لئے کوئی عوامی عہدہ رکھنے کے لئے نااہل قرار دے دیا۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نے الزامات کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے قانون کے تحت سزا پر عملدرآمد ان کی اپیل پر فیصلہ آنے تک نہیں ہو سکتا۔برلسکونی کو دو ہزار تیرہ میں ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کے الزام میں سینیٹ کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا تھا
اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کو رشوت ستانی کے مقدمے میں تین برس قید کی سزا سنا دی گئی
Jul 09, 2015 | 17:01