عامر نذیر جونیئر سلیکشن کمیٹی میں شامل

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کو جونیئر سلیکشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں علی نقوی کی جگہ رکن سلیکشن کمیٹی مقرر کیا ہے۔ سابق ٹیسٹ بلے باز باسط علی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمام انجام دے رہے ہیں۔ عامر نذیر نے نوے کی دہائی میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...