ایران کو امریکی طیاروں کی فروخت پر پابندی‘ ایوان نمائندگان میں بل منظور

Jul 09, 2016

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت ایران کو امریکی طیاروں کی فروخت رک جائے گی۔ اس سے ایران کے ساتھ 25 ارب ڈالر کی ڈیل متاثر ہوگی۔ ایرو پری ایشن بل کے تحت دو ترامیم کی منظوری دی گئی ہے۔

مزیدخبریں