شورکوٹ: عید سے ایک روز پہلے خاوند دوسرے روز اہلیہ کا انتقال

Jul 09, 2016

شورکوٹ(نامہ نگار) نواں شہر شورکوٹ کے شیخ ذوالفقار رضا کار اور ان کی اہلیہ عید کے روز انتقال کر گئیں مرحومین شیخ عبد الجبار اور شیخ عبد الغفارکے والد اور والدہ محترمہ تھیں تفصیلات کے مطابق عید سے ایک روز پہلے شیخ ذوالفقار کا انتقال ہوا جب کہ دوسرے دن ان کی اہلیہ غم برداشت نہ کرتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔

مزیدخبریں