جرمنی نے ایران کیلئے جاسوسی کرنیوالے پاکستانی کو گرفتار کر لیا

برلن (آن لائن) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شخص کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔فیڈرل پراسیکیوٹرز نے 31 سالہ پاکستانی کا نام سید مصطفیٰ ایچ بتایا۔

ای پیپر دی نیشن